چترال کے معروف ماہر تعلیم اور سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر قاضی محبوب الٰہی مختصر علالت کے بعد بدھ کے روز 81سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال کے معروف ماہر تعلیم اور سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر قاضی محبوب الٰہی مختصر علالت کے بعد بدھ کے روز 81سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہیں ا ج جمعرات کے روز چترال شہر کے نواحی گاؤں سین لشٹ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ان کے سوگواروں میں بیٹے محبوب سبحانی، ابوبکر، محبوب الحق، مسعود الحق، فرید ا لحق، اکرام الحق، منظور الٰہی اور رضوان الٰہی شا مل ہیں۔