پشاور(نمائندہ چترال میل) سینٹر فار ایکسیلینس ان اسلامک فنانس نے فیصل اسلامک بینک لمیٹڈ کے اشتراک سے جامعہ اسلامیہ تحفیظ القرآن، مردان اور جامعہ دارلعلوم حقانیہ، اکوڑہ خٹک کے شریعہ اسکالرز کیلئے اسلامک فنانس پر سرٹیفکیٹ کورس کاآغاز کردیا ہے۔کورس کا مقصدشرکاء میں اسلامک بینکنگ اور فنانس کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرنا ہے۔یہ کورس تعلیمی ماہرین اور شریعہ اسکالرزپڑھائیں گے جو اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس میں مہارت رکھتے ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





