چترال (نمائندہ چترال میل)ضلع لوئرچترال مختلف سرکاری سکولوں کے پرنسپلز، ہیڈماسٹرزاور سینئرآساتذہ نے ضلع کوہستان میں قتل ہونیوالے ایجوکیشن آفیسر نواب علی کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیامظاہرین نے چترال پریس کلب تک ریلی نکالی۔جنہوں نے ہاتھوں میں بینرزاور پلے کارڈاٹھارکھے تھے جس پر ایجوکیشن آفیسرقتل کے خلاف نعرے درج تھے مظاہرین میں ضیاء الدین،سعیدالحق،سیلم کامل،عبدرحمت،منیراحمد،سیداسماعیل علی شاہ،شاہدجلال،کمال الدین اوردیگرنے مظاہریں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایجوکیشن آفیسرزکو خطرات لاحق ہیں تاہم حکومت نے تاحال کسی بھی ضلع میں محکمہ ایجوکیشن کے آفیسرکوسیکیورٹی فراہم نہیں کی۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرکے انہیں نشان عبرت بنایاجائے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت اساتذہ کوتحفظ فراہم کرنے میں مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے اگرقاتلوں کوجلدازجلدگرفتارنہ کیاگیاتواحتجاج کادائرہ وسیع کریں گے
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات