چترال (نما یندہ چترال میل) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کے سنیر خاتون میڈکل افیسر ڈاکٹر سلطانہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئی۔ وہ کچھ عرصہ سے سرطان (کینسر) کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی میت اج بدھ کے روز کراچی سے پشاو ر پہنچا کر چترال روانہ کر دی جائے گی ۔اور زرگراندہ چترال میں سپرد خا ک کر دیا جائے گا۔ مرحومہ گزشتہ دو ہاینوں سے چترال کے خواتین مریضوں کی خدمت میں مصرو عمل تھی۔ چترال سے اراکین اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی،مولانا ہدایت الرحمن اور جے یو ائی لویر چترال کے قایدین مولانا عبد الرحمن۔مولانا عبد السمیع اور حافظ انعام میمن نے ایک اخباری بیان کے ذریعے ڈاکٹر سلطانہ کی وفات کو چترال کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔انہوں نے غم ذدہ خاندان کے ساتھ تغزیت کرتے ہوئے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور مر حومہ کی درجات کے لئے دعا مغفرت کی ہیں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










