چترال (نمائندہ چترال میل) جماعت اسلامی کے شعبہ فہم دین کے زیر اہتمام ‘فہم قرآن کلاس ‘سات روز تک چترال پولو گراونڈ میں جاری رہنے کے بعد اتوار کے روز روح پرور احتتامی تقریب اور اجتماعی دعا کے ساتھ احتتام پذیر ہوئی جس میں ملک کی سلامتی استحکام اور کشمیر بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں جس کے دوران فرزندان توحید نے دعا کے لئے ہاتھ بلند کرتے ہوئے رو رو کردعا مانگنے سے رقت امیز منظر پیش آئی۔ معروف مبلغ اور عالم دین مولانا محمد اسماعیل نے ایک ہفتے کی اس کلاس میں قرآن پاک کے مختلف موضوعات پر ہر روز صبح نماز فجر کے بعد ڈیڑھ گھنٹے پر محیط لیکچر دیتے رہے جس میں چترال شہر اور مضافاتی علاقوں سے سینکڑوں مردو خواتین باقاعدگی سے شرکت کی جبکہ احتتامی دن شرکاء کی تعداد دس ہزار سے بھی تجاوز کرگئی تھی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات