وزیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے صوبے کے تمام ڈی ایچ او اور ایم ایس کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ بڑھتے ہوئے ڈینگی کو کنٹرول کرنے کے لیے تمام تراقدامات کو بروئے کار لایا جائے۔ وزیر صحت نے متعلقہ حکام سے کہا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کو صحت کی اعلیٰ سہولیات کی فراہمی کو فوری یقینی بنایا جائے اور کسی قسم کی بھی کوتائی نہ کی جائے۔ وزیر صحت نے کہاکہ ڈینگی وبا سے بچاؤ کی ادویات کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے اور ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد ارشد خان ڈینگی وباء کی روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کی نگرانی کریں اور اس بیماری سے بچاؤ کے سلسلے میں عوامی آگاہی کے لیے صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں مہم کا انعقاد کیا جائے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










