محکمہ صحت چترال نے چترال سکاوء ٹس کے تعاون سے چترال ٹاون کے مختلف علا قوں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے فیو میگیشن اسپرے کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال(نما یندہ چترال میل) محکمہ صحت چترال نے چترال سکاوء ٹس کے تعاون سے چترال ٹاون کے مختلف علا قوں بازار،زنانہ و چلڈرن ہسپتال،جنگ بازار اور چھاونی ایریا میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے فیو میگیشن اسپرے کیا جبکہ دیگر علا قوں میں بھی اس مہم کے دوران ڈینگی مچھر مار اسپرے کیا جائے گا۔