وریجون(نمائندہ چترال میل)۔ مقبوضہ جموکشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف موڑکہو کے عوام کا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج معظم خاں اور ٹی ایم او موڑکہو شفیق خاں کی قیادت میں دراسن سے وریجون بازار تک مارچ،ریلی کے شرکا نے مودی سرکار کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی،احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوے سیاسی و سماجی رہنما حمید جلال آرزو نے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیر کی آزادی کے لیے موڑکہو کے شیردل مسلمان کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،جنگ ہونے کی صورت میں حکومت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد موڑکہو کے عوام ۱۹۴۸کی جنگ آزادی سکردو کو دہراکر مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو کر کفار کا خاتمہ کرینگے،جلسے سے استاد عبدل کبیر کے علاوہ دوسرے مقررین نے بھی خطاب کرکے مودی کی ریاستی دہشتگردی کی بھرپور مذمت کی۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات