چترال(نمائندہ چترال میل)ملک کے دیگرحصوں سے بذریعہ لواری ٹنل چترال آنے والے تمام سیاحوں کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس چترال کی جانب سے عید کے دنوں میں فسیلٹشین کیمپ کا اہتمام کیا گیاڈی۔پی۔او چترال وسیم ریاض(پی ایس پی) کی خصوصی ہدایت پر لواری ٹنل انٹری پوائنٹ پر سیاحوں کے لئے ایک فسیلٹیشن کیمپ قائم کیا گیا۔یہ کیمپ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر چترال کے زیر نگرانی چترال آنے والے معزز مہمانوں کو چترال انٹری کے وقت فسیلٹیٹ کرئے گا۔مزید یہ کہ اس کیمپ سے چترال آنے والے سیاحوں اور وزیٹرز کے لئے مشروبات اور ٹھنڈے پانی کا اہتمام بھی کیا جائیگا اور سیاحوں کو درپیش مسائل موقع پر حل کرنے اور ان کی رہنمائی کے لئے چترال پولیس کیاعلی آفیسرز عید کے دنوں اس کیمپ میں موجود ہونگے۔اس کے علاوہ ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانیکے ساتھ ساتھ روڈ اور موسمی حالات سے بھی آگاہی دی جائے گی
تازہ ترین
- ہومتھانہ ایون کی حدود میں لویر چترال پولیس نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کے دوران کالاش وادی رمبور میں کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔
- مضامینداد بیداد۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔انسا نی حقوق کا آئینہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات۔۔۔۔۔”زندگی سے ڈرو“۔۔
- سیاستلویر چترال میں تحصیل چیرمین دروش کے الیکشن میں پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار سید فریدجان ایڈوکیٹ نے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیابی حاصل کی ہے۔
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔نظر آنے والے کام
- ہومچترال کے معروف صحافی گل حماد فاروقی ہفتے کی صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے
- ہومڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کے دفتر میں مختلف آفات کے سبب فوت ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے
- ہوملویر چترال میں حفاظتی ٹیکے کا عالمی ہفتے کا آغاز آگہی واک سے کردیا گیا
- ہومداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔عبد الغنی دول ما ما
- سیاستتحصیل کونسل چترال کے اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی اسیسمنٹ کی تاریخ میں کم ازکم دس دن کی توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ طریقہ کار پر بھی عدم اطمینان کا اظہا رکیا گیا