چترال (نمائندہ چترال میل)ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر ووی سی ناظم کوغذی خورشیدحسین مغل ایڈوکیٹ،کونسلرزکبیراللہ،شمس الدین،احمدخان اورشمشیرولی نے عوام گولین اورکوغذی کے پرامن احتجاجی جلسے کودفعہ 144 نافذکرکے روکنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ انتہائی پرامن جلسہ اپنے مطالبات کے حق میں ہونے والاتھا۔جسے زبردستی روک کرانتظامیہ نے عوا م پربڑی زیادتی کی ہے۔انہوں نے مطالبہ کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا متاثرین گولین اورکوغذی کواُن کے جائز حقوق دلائیں۔کلاس فورکی اسامیاں مقامی لوگوں کودلانے کے احکامات صادرکریں جن کے لئے مقامی لوگوں نے بہت بڑی قربانی دے کر108میگاواٹ کی بجلی پیداکرنے میں مددفراہم کی ہے۔بجلی گھرکے ارباب اختیارمقامی لوگوں کونظرانداز کے دیگرترقی یافتہ اضلاع سے غیرمقامی لوگوں کوبھرتی کیاہے جسے کسی صورت بھی مقامی عوام برداشت کرنے کے لئے تیارنہیں ہیں اوراپنے اپراس اقدام کوظلم نارواسمجھتے ہیں۔نز پولزتنصیب شدہ کے یکسان معاوضے متاثریں کواداکیاجائے اورعلاقے کوبے روزگاری سے نجات دلایاجائے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات