حاجی میرگلاب شاہ عرف سپروائزربکرآباد کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل)حاجی میرگلاب شاہ عرف سپروائزربکرآبادبقضائے الہی انتقال کر گئے ان کی عمر88برس تھی –
آپ محمدجناب شاہ مرحوم سابق وزیرتعلیم ریاست چترال کے بھائی،محمدشاکرہیڈماسٹر، فخر مسلم، محمدطارق کے والد اور نظار ولی شاہ دبئی والے کے سسر اور، ذولفقار علی شاہ کے نانا تھے۔ انہیں منگل کے روز بکرا باد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔