بونی (نما یندہ چترال میل): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراپرچترال محمد عرفان الدین نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے حالیہ قومی بجٹ میں چترال شندور روڈ کے لیے ایک ارب روپے مختص کرکے اس اہم پراجکٹ کواے ڈی پی میں شامل کرلیا ہے،جبکہ گلگت ٹو چکدارہ روڈ کے نام سے یہ منصوبہ پہلے سے ہی پاک چاینہ اکنامک کوریڈورسی پیک متبادل روڈ کا بھی حصہ ہے،اپرچترال کی انتظامیہ مفاد عامہ کے اس اہم منصوبے کو بروقت پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہے،اس مسلے کو لیکر بعض حضرات کی طرف سے جشن شندور کے موقعے پراحتجاج کرنا غیرمنطقی عمل ہے،اس سے عوام، مسافروں اور علاقے میں آنے والے ملکی و غیرملکی سیاحوں کو تکلیف کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا،اسلیے احتجاج کرنے والوں سے اپیل ہے کہ وہ بہتر عوامی مفاد اورعلاقے کی مثبت روایات کو برقرار رکھتے ہوے اپنے احتجاج کو موخر کرے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات