چترال (نمائندہ چترل میل)ضلع چترال کے معروف سیاسی و سماجی کارکن فضل الرحمن آ ف جغورنے ایک اخباری میں کہا ہے کہ سود کے خلاف ایم،این،اے مولانا عبدالاکبر چترالی کی اسمبلی میں قرار داد خراج تحسین کا م ہے۔اپنے سابقہ دور میں بھی عبد الاکبر نے چترال کے مسائل خصوصا لواری ٹنل کے لئے بھی قابل تحسین خدمات سر انجاد ئے ہیں جس پر چترال کے عوام ممبر قومی اسمبلی کے مشکور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی ائی کے اقلیتی MPAوزیر ذادہ بھی ایک بہترین سیاسی لیڈر ثابت ہوئے ہیں اور وہ اقلیتی برادری کے ساتھ چترال کے عوام کی خدمت کا بھی عزم رکھتے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سے اپیل کی کہ ایم،پی،اے وزیر زادہ کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے جس سے وہ اقلیتی برادری کے ساتھ ساتھ چترال کے اکثریتی عوام کے لئے خدمات انجام دے سکیں۔

تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





