چترال (نما یندہ چترال میل) بدھ کے روز تینوں کالاش وادیوں رمبور، بمبوریت اور بریر میں چیلم جوشٹ فیسٹول کے پروگرامات نہایت زور وشور سے جاری رہے جن میں بیرون ملک اور اندرون ملک سے آنے والے انتہائی دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پائے گئے۔ رمبورمیں چیلم جوشٹ تہوار کا آخری دن ہے جوکہ رات گئے تک ناچ گانے کی شکل میں جاری رہے گا۔ اگرچہ بریر وادی میں چیلم جوشٹ فیسٹول کا احتتام جمعہ کے دن ہوگا لیکن اس فیسٹول کا سب سے بڑا پروگرام جمعرات کے دن بمبوریت وادی میں منعقد ہوگا اور باتریک گاؤں میں مختلف رسومات ادا ہوں گے جس کے بعد ٹہنی بردار جلوس نکالا جائے گا جوکہ گاؤں میں واقع چارسو (اوپن ڈانسنگ ہال)میں ناچ گانا رات گئے جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات