چترال(نمائندہ چترال میل)کذشتہ روز چترال کے علاقہ سنگور سے تعلق ر کھنے والے پولیس کنسٹبل عتیق الرحمن سکنہ سنگور جو کہ دیر بالا براول بانڈہ میں ڈیوٹی سرانجام دیتے وقت بازار براول بانڈہ میں آچانگ آگ لک گئی۔اس موقع پر براول کے عوام نماز جمعہ میں مصروف ہونے کی وجہ سے چترال کے نوجوان پولیس کنسٹبل اپنے ڈیوٹی پر موجود تھے کہ اچانگ براول بازار میں ایک دوکان میں آگ لگی۔کنسٹبل عتیق الرحمن نے دیکھاکہ آگ پورے بازار کو اپنے لپٹ میں لے رہا ہے پولیس کنسٹبل اپنے جان کی پروا کئے بغیر آگ بجانے میں مصروف رہا اس دوران پولیس کنسٹبل کو شدید چوٹیں آئی لیکن آگ کو مذید بازار پھلنے سے روکا مقامی آفراد نے ان کو بعداز نماز جمعہ مقامی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ان کو فوری طبی امداد دی گئی۔اس موقع پر اہلیان بروال نے ان کے حق میں نعرے لگائے اور حکام بالا سے اپیل کی کہ پولیس نوجوان کی حوصلہ آفزائی کی جائے۔میڈیاسے ٹیلی فونگ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پولیس ہر وقت عوام کی جان اور مال کی حفاطت کے لئے بیدار ہیں انہوں نے مذید کہا کہ حالیہ دشت گردی کے دوران پولیس نے اپنے جانوں کی قربانی دی ہے بلکہ پولیس کاکام ہی ہے کہ وہ اپنے عوام کے جان ومال کی حفاطت کریں۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





