دبئی میں مقیم سماجی شخصیت حاجی محمد ظفر کے والد حاجی محمد حکیم خان کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں چترال اور خیبر پختو نخواہ سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعدار میں شرکت کی اور حاجی ظفر سے انکی والد کے انتقال پر انکے ساتھ یعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا،، اس کے نایب صدر نظار والی شاہ نے UAE موقع پر پاکستان پپلز پارٹی کر حوم حاجی صا حب انتہائی نیک اور پکا سچا انسان تھا۔ ان کے اچھے اخلاق سے سب روگ متاثر تھے ہو ایک بہترین سوشل ورکر بھی تھا انہون نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی موام عطا فرماے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماے،،، درین اثنا حاجی محمد ظفر صاحب نے تمام دوستوں رشتدارون اور خیر خواہون کا شکریہ ادا کیا ہے کہ جنہون نے انکی والد کے انتوال پر انکے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





