انتقال پر ملال،، حاجی محمد حکیم المعروف کشمی حاجی مختصر علالت کے بعد جغور میں وفات پاگئے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نمائندہ چترال میل) سمندر پار کام کرنے والے چترالی کمیونٹی کے سرکردہ لیڈر اور سماجی شخصیت حاجی ظفر علی شاہ اور کھوار زبان کے شاعر جعفر حیات ذوقی کے والد حاجی محمد حکیم المعروف کشمی حاجی مختصر علالت کے بعد جغور میں وفات پاگئے۔ انہیں جمعرات کے روز جغور کے مقام پر سپرد خاک کیا گیا۔