چترال(محکم) تورکہو واشیچ سے ریچ جانے والی مسافر جیپ اجنو پل عبور کرتے ہوئے دریاء ریچ میں جاگری جس کے نتیجے میں دو سکول ٹیچر موقع پر جان بحق اور سات افراد زخمی ہو گیے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر جیپ نمبر چترال 9612 واشیچ گا وں سے ریچ جا رہی تھی کہ شدید برف باری کی وجہ سے اجنو پل عبور کرتے ہوئے بھسل کر دریاء ریچ میں جاگری جس کے نتیجے میں دو سکول ٹیچر عذیز رحیم ولد عزیز بیگ اور جمیل ولد محمور بیگ ساکنان واشیچ چترال موقع پر جان بحق اور سات افراد زخمی ہو گئے جان بحق دونوں افراد سکو ل ٹیچر تھے۔جبکہ سات افراد جن میں دو خواتین اور ڈرایؤ شہزاد علی زخمی ہو گیے۔تمام ذخمیوں کو RHC شاگرام پہنچا دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے با ہر بتایی جا تی ہے۔حادثے میں جان بحق اور ذخمیوں کو دریا سے نکالنے میں اجنو کے عوام نے مدد فراہم کی۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





