چترال(بشیر حسین آزاد) پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے سیکرٹری اطلاعات اور پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں چترال کے لئے سابق مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی طرف سے منظور شدہ چترال ایون اور دروش گیس پلانٹس پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ان پلانٹس کی تعمیر کا کام تیز کرے۔اُنہوں نے کہا ا س سلسلے میں سپریم کورٹ نے بھی حکم جاری کیا ہے اور صوبائی حکومت نے SNGPLکے ساتھ معاہدہ بھی کیا ہے لیکن موقع پر کوئی کام نہیں ہورہا ہے۔نیازاے نیازی ایڈوکیٹ نے سوئی نادرن گیس کمپنی پر بھی زور دیا ہے کہ وہ ان پلانٹس کی تنصیب کے کام کو تیز کرے
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



