چترال سے تعلق رکھنے والے پاک ارمی کے دو جوانوں نے مادر وطن کی دفاع کر تے ہوئے کشمیر میں لاین اف کنٹرول کے مقام پر جام شہادت نوش کر لیے

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) چترال سے تعلق رکھنے والے پاک ارمی کے دو جوانوں نے مادر وطن کی دفاع کر تے ہوئے کشمیر میں لاین اف کنٹرول کے مقام پر جام شہادت نوش کر لیے۔چترال کے گا ون ہر چین لاسپور کے نائیک اکبر حیات اور سپاہی عمران علی سکنہ واشیچ تورکہو کی میتیں اج منگل کے روزچترال پہنچا کر ابائی علاقوں کو روانہ کر دیے جائیں گے۔شہداء کا تعلق 5NLIسے تھا۔