چترال (نمائندہ چترال میل)سابق رکن صوبائی اسمبلی چترال سیدسردارحسین شاہ نے چترال کے معروف ماہرتعلیم اور کھوار(چترالی) زبان کے بلند پایہ شاعر، ادیب اور نقاد مولانگاہ نگاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا فاتحہ کی۔انہوں نے کہاکہ مولانگاہ نگاہ کے انتقال کی خبرسن کر ادبی حلقو ں میں صف ماتم بچھ گئی جس نے زندگی بھر کھوار زبان وادب کی خدمت کو اپنا شعار بنالیا تھا۔ اللہ مرحوم کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ہم تمام دوستوں، لواحقین اور تمام متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










