بونی ( نمائندہ چترال میل )ھم اھل بونی جناب AC مستوج ایٹ بونی عنایت اللہ و تحصیلدار مستوج ایٹ بونی رب نواز صاحب کا انتھائی مشکور و ممنون ھیں۔ کہ جنہوں نے اپنے اختیارات کا درست اور منصفانہ استعمال کرتے ہوئے علاقہ کروے جنالی بونی میں واقع قدیم کرکٹ گراؤنڈ کی مرمت کی اجازت دے دی۔
جسکی مرمت کے لیے یوتھ کونسلر جناب سعید ولی نے فنڈز مختص کی تھی۔ مگر چند عناصر مذکورہ قدیم کرکٹ گراؤنڈ کو اپنی ملکیت جتاتے ھوے غاصبانہ قبضے کی کوشش کرکے کرکٹ گراؤنڈ کی مرمت کے کام میں رکاوٹ بن رھے تھے۔
آج اس کرکٹ گراؤنڈ میں مرمتی کام کا باقاعدہ آغاز ھو گیا۔
کھیل کے زریعے بھی نوجوان نسل کو غیر مغشراتی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سے بچا یا جاسکتا ھیں۔
اور ساتھ ہی ھم PTI GOVT
کے بھی مشکور ھیں کہ جنھوں نے کھیل کو فروغ دینے کے
اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے کرکٹ گراؤنڈ کے لیے فنڈ مختص کی۔اور تمام رکاوٹیں ختم کر کے کرکٹ گراؤنڈ میں مرمت کا آغاز ہوا۔
ھم گورنمنٹ اور انتظامیہ سے توقغ رکھتے ہیں کہ وہ مستقل میں بھی اس کرکٹ گراؤنڈ کی تنذین و آرائش میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑے گا۔۔
تازہ ترین
- ہومچترال کی باشرافت ماحول کو بے شرافتی اور باحیا ماحول کو بے حیائی کی طرف لے جانے کی کوشش کی گئی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ؤں کی پریس کانفرنس
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات