چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر نگرانی صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس بدھ کے روز منعقد ہو ا جس میں مختلف محکموں کے تقریبا 377افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔ ترقی پانے والوں میں محکمہ عملہ کے 73افسران کو گریڈ 20,19,18,17اور 21میں،محکمہ داخلہ کے 5افسران کو گریڈ18اور 20میں، محکمہ آبپاشی میں ایک آفیسر کو گریڈ19میں، محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے 15افسران کو گریڈ 18اور 19میں، محکمہ بہبود آبادی کے 4افسران کو گریڈ 18اور 19میں، محکمہ اطلاعات کے 2افسران کو گریڈ 20میں،محکمہ ماحولیات کے 6افسران کو گریڈ19,18اور 20میں، ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 96افسران کو گریڈ18اور 20میں، محکمہ صحت کے 55افسران کو گریڈ18,19اور 20میں، محکمہ ہائرایجوکیشن میں 38افسران کو گریڈ 19,18اور 20میں،محکمہ صنعت و حرفت میں 6افسران کو گریڈ 19,18اور 20میں، محکمہ زراعت میں 49افسران کو گریڈ19,18اور 20میں، محکمہ پلاننگ اور ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں 24افسران کو گریڈ 18اور 19میں اور لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے 3افسران کو گریڈ 18میں ترقی دینے کی سفارش کی گئی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










