چترال (نمائندہ چترال میل) محکمہ صحت چترال میں 29سال تک خدمات انجام دے کر 60سال کی عمر میں ملازمت سے سبکدوش ہونے والے آفس سپرنٹنڈنٹ امیر حسین کے اعزاز میں پیر کے روز ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر آفس چترال میں تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق ڈی ایچ ا و ز ڈاکٹر نذیر احمد اور ڈاکٹر اسرا راللہ،ڈاکٹر شہاب الدین سمیت کوارڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر فیاض رومی۔افس سپرنٹنڈنٹ نور ستار الملک اور دوسروں نے ان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ امیر حسین نے جس ولولہ، دیانت داری اور جوش جذبے سے محکمے کی خدمت کی،وہ دوسروں کے لئے قابل مثال ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان کی ریٹائرمنٹ سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ایک قابل اور فرض شناس اہلکار سے محروم ہوگئی اور یہ کمی مشکل سے پورا ہوسکے گا۔ بعدازاں محکمے کے اہلکاروں نے انہیں پھولوں کا ہار پہنا کر گاڑیو ں کی جلوس کی شکل میں انہیں ان کے گھر واقع شا ڈوک لے کر رخصت کیا تو سب کی آنکھیں نم تھے۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات