چترال ( نما یندہ چترال میل ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان نے تجاریونین چترال کی مدت پوری ہونے پرعبوری کابینہ تشکیل دے دیا جوکہ اپنی پہلی فرصت میں انتخابات منعقد کرکے یونین کا انتظام منتخب افراد کے حوالے کرے گی۔ اس سلسلے میں حاجی محمد ظفر خان کوعبوری صدر مقرر کیا گیا۔ الحاج عیدالحسین کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ اے سی چترال نے اپنے دفتر میں اس سلسلے میں منعقدہ ایک اجلاسمیں فیصلہ کیاکہ ضلعی انتظامیہ کے ذریعے چترال بازار میں دکانداروں کی انتخابی فہرست مرتب کرنے کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










