چترال(نما یندہ چترال میل)چترال میں نشنل ووٹر ڈے منایا گیا۔ملک کے مختلف علاقوں کے طرح چترال میں بھی نشنل ووٹر ڈے بڑی اہتمام کے ساتھ منایا گیا۔اس سلسلے میں مقامی ڈسٹرکٹ الیکشن آفس کے زیر اہتمام خصوصیتقریب منعقدکی گئی جس میں مقرریں نے اس دن کے اہمیت پر روشنی ڈال دیں۔اور ووٹ کی اندراج کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ووٹ کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتا۔ترقی یافتہ اقوام کی ترقی کا راز ہی ووٹ کی طاقت میں پوشیدہ ہے۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرچترال عنایت الرحمن نے الیکشن ایکٹ2017کے سیکشن 27کے تحت ووٹ کے مستقل اور موجودہ ایڈریس پر اندراج کے حوالے سے خصوصی بریفینگ دی۔انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 31دسمبر2018اس مقصد کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔کہ ووٹ کا اندراج مستقل یا موجودہ پتہ پر یقینی بنائیے۔اب تسری ایڈریس پر ووٹ کی اندراج ممکن نہیں۔صرف سرکاری ملازمیں تسرے ایڈریس پر اپنا ووٹ درج کرسکتے ہیں۔جہاں ان کی ملازمت کیلئے سکونت ہو۔31دسمبر2018کے بعد سیکشن27کے تحت تیسری ایڈریس کے ووٹ مستقل ایڈریس پر منتقل ہو جائینگے۔انھوں نے مختلف مکتب فکر کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے پیغام گھرگھر پہنچائیں۔
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات