چترال (نمائندہ چترال میل) اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر خان نے چترال شہر کے احاطے میں دریائے کے کنارے کوڑا کرکٹ پھیکنے اور دریا کے پانی کے پانی کو آلودہ کرنے کے رپورٹ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے ٹی ایم او قادر ناصر کے ہمراہ دنین اور کڑوپ رشت کا دورہ کیااور اس عمل کے مرتکب افراد سے باز پرس کی جس پر انہوں نے اپنے اخراجات پر گنداٹھانے اور دوبارہ اس سے اجتناب کرنے کا وعدہ کیا۔ اسی طرح انہوں نے غیر قانونی طور پر دریا کے کنارے عمارتوں کی تعمیر کا بھی نوٹس لیتے ہوئے زیر تعمیر کاموں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی کی حالت کا بھی جائزہ لیا اور اسے بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
تازہ ترین
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
- ہومہزاروں سال قدیم کالاش تہوار “چلم جوشٹ ” پورے جوش و خروش کے ساتھ وادی رمبور کے معروف ڈانسنگ پلیس (چھارسو) گروم میں شروع ہوا۔
- کھیل*چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد*
- ہوملوئر چترال میں 9 مئی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی
- مضامینداد بیداد۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔۔۔شراکت داری اور تر قی
- ہومپولیس اسٹیشن دروش کی کامیاب کاروائی 11 کلو سے زائد چرس برآمد
- مضامینداد بیداد۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ۔۔۔پرستان قبل از اسلا م
- تعلیمیونیورسٹی آف چترال کی طرف سے بی ایس پروگرام کی فیسوں میں 57فیصد اضافے کے خلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج بن کر اسے انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں غربت اور بے روزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے
- ہوممادری زبانوں کے تحفظ اور ترقی کیلئے کام کرنے والا ادارہ فورم فار لینگویج انشیٹیوز کے زیر انتظام چترال میں ایک کثیراللسانی مہرکہ منعقد ہوا۔
- مضامینداد بیداد ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی۔۔ما ضی کا پشاور