چترال (نمائندہ چترال میل) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخا ر الدین نے کہا ہے کہ چین کے نائب وزیر خارجہ کا سی پیک کے بارے میں اتوار کے دن جاری کردہ بیان کی روشنی میں اہالیان چترال کے لئے امید روشن ہوگئے ہیں اورشندور سے لے کر چکدرہ تک 60ارب روپے لاگت کے سی پیک کے متبادل روٹ دوبارہ سی پیک میں شامل کئے جائیں گے جنہیں فی الوقت نکال دئیے گئے تھے۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے چینی نائب وزیر خارجہ کے اس بیان کو نہایت خوش آئند اور امید افزا قرار دیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ سی پیک کے منصوبہ جات کی تعداد کم ہونے کے بجائے اور بھی ذیادہ ہوں گے اور ان میں تبدیلی ان کی تعداد میں کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ اضافے کے سبب ہوگی۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





