چترال(نزیر ایچ شاہ)تحصیل کونسل چترال نے مالی سال 2018-19 کے لیے خسارہ بجٹ پیش کیا۔کنونیرتحصیل کونسل چترال عبدالقوم کی زیرصدارت تحصیل کونسل چترال کابجٹ اجلاس شروع ہوا۔اورتحصیل ناظم چترال مولانامحمدالیاس 2018-19 کابجٹ پیش کرتے ہوئے کہاکہ تحصیل کونسل کی متوقع آمدنی 13کروڑ 20لاکھ 76ہزار490روپے ہے،جبکہ متوفع اخراجات بشمول ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ17کروڑ27لاکھ34ہزار749 روپے ہے۔اس لئے کونسل کواپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے 4کروڑ 65لاکھ 8ہزار259روپے کے خسارے کاسامناہے جس کوپوراکرنے کے لئے حکمت عملی ترتیب دے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومت اپنے روایات کوبرقراررکھتے ہوئے گذشتہ سال بھی ترقیاتی بجٹ میں 50فیصدکٹوٹی کی جس کی وجہ سے مالی سال 2017-18میں جواسکمیں منظورکیے تھے موجودہ مالی سال کی ترقیاتی بجٹ میں ایڈجسٹ کرنے ہوں گے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





