چترال (نمائندہ چترال میل) 1۔ پونے دو کلو گندم یا اس کی قیمت فطرانہ 57روپے، احتیاطاََ 60روپے۔ فی کلو 32.50روپے۔
2۔ ساڑھے تین کلو جو /سری یا اس کا قیمت فطرانہ 122.5روپے، احتیاطاََ 123روپے۔ فی کلو 35روپے۔
3۔ ساڑھے تین کلو کشمش یا اس کی قیمت فطرانہ 700روپے۔فی کلو 200روپے۔
4۔ ساڑھے تین کلو پنیر یا اس کی قیمت فطرانہ 1400روپے۔ فی کلو 400روپے۔
5۔ ساڑھے تین کلو کھجور یا اس کی قیمت فطرانہ 560روپے۔ فی کلو 160روپے
منجانب: خلیق الزمان۔۔ خطیب شاہی مسجد چترال