انتقال پر ملال،، بونی کی مشہور شخصیت صوبیدار لال افسر علی خا ن انتقال کر گئے

Print Friendly, PDF & Email

بونی (نمائندہ چترال میل)بونی کی مشہور شخصیت صوبیدار لال افسر علی خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔ ان کی عمر 76سال تھی۔ وہ نظام الحق (ASF)اور احتشام الحق کے والد، محمد ظفر خان کے چچا اور محمد اکبر خان سیکرٹری محکمہ خوراک کے سسر تھے۔