(چترال میل رپورٹ)مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے چترال کے علاقے ارندو میں گرلزپرائمری سکول میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ان کاکہنا تھاکہ بچیوں کے سکول میں دھماکے کا سُن کر بہت افسوس ہوا ہے۔ضیاء بنگش نے اسے تعلیم دشمن عناصر کی جانب سے حملہ قرار دیا اور کہاکہ پولیس کو تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے جو جلد حقائق منظر عام پر لائے گی اور اس میں ملوث عوام دشمن عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لاکھڑا کریں گے۔مشیر تعلیم نے کہاکہ لڑکیوں کی تعلیم ہماری ترجیحات میں شامل ہے اور وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق لڑکیوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ صوبے میں لڑکیوں کے مزید سکول قائم کریں گے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










