چترال (نمائندہ چترال میل)جس نے کسی انسان کی جان بچائی گویا اس نے تمام انسانوں کی جان بچائی (القرآن)
دروش اوسیک سے تعلق رکھنے والے غریب خاندان کا یہ بدقسمت پھول کینسر جیسی موذی مرض میں مبتلا ہے اور کئی روز سے علاج کے لئے پشاور میں گھوم رہا ہے۔ان کے پاس مطلوبہ رقم نہ ہونے کی وجہ سے شوکت خانم کے انتظامیہ بھی ان کو ٹرخا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق عارف اللہ ولد سلطان محمد دروش کے گاوٰں اوسیک سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ کئی روز سے پشاور کے ہوٹل میں اپنے والد کیساتھ مقیم ہے۔شروع میں 38 ہزار قرض لے کر شوکت خانم میں ٹسٹ کے لئے جمع کئے تھے، مزید اخراجات نہ ہونے کے باعث علاج کرنے سے قاصر ہے۔اسلیے تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ حسب توفیق براہ راست یا سماجی کارکن عباس حسین موبائل نمبر 03451919545 اکاوٗنٹ نمبر 09777900299603 کے ذریعے اپنی امداد پہنچا سکتے ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





