چترال(بشیر حسین آزاد) گرم چشمہ روڈ دروشپ کے مقام پر پل میں ضروری مرمت کے وجہ سے بڑی گاڑیوں کے لئے دو دن بند رہی، جس کے وجہ سے آلو کے سیزن میں آلو کے کاروبار سے منسلک کاروباریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے کسی بڑے حادثے سے بچنے کے لئے خستہ حال پُل کی ضروری مرمت کے لئے دو دن کے لئے بند کردیا تھا اور چھوٹی گاڑیوں کی آمدروفت جاری تھی۔پُل کی ضروری مرمت کرکے منگل کی صبح بڑی گاڑیوں کی آمدروفت کیلئے کھول دیا گیا۔آلو سے منسلک کاربار کرنے والوں اور عوام گرم چشمہ نے پُل کی مرمت پر ایکسین سی اینڈ ڈبلیو مقبول اعظم اور انجینئر امجد جان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اُنہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندادبیداد – نظم و نسق کی کامیابی۔ ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی
- ہومڈی پی او لوئر چترال کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد،،یہ کھلی کچہری بروزِ بدھ، شام 4:00 بجے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ، لوئر چترال میں منعقد ہوگی
- ہومڈی پی او چترال اپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد عمران خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب
- ہومچترال کے خوبصورت سیاحتی مقام گرم چشمہ کے نوجوان آرٹسٹ شیر احمد المعروف شیرو کی یاد میں علاقے کے ممتاز درسگاہ پامیر پبلک سکول اینڈ کالج میں ایک روزہ آرٹ ایگزبیشن کا انعقاد ک










