انتقال پر ملال،،،،، بیوہ غلام آولیاء بیگ بکا مک چترال بقضاےء الہی انتقال کر گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

چترال (نما یندہ چترال میل) بیوہ غلام آولیاء بیگ بکا مک چترال بقضاےء الہی انتقال کر گئی۔انہیں پیر کے روز آ با ئی قبر ستان بکا مک میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ سو گواران میں مجیب احمد بیگ چترال پو لیس، عا بد احمد بیگ،صادق احمد بیگ،صحافی شہر یار بیگ،اور نوید احمد بیگ شامل ہیں۔