چترال (نمائندہ چترال میل)جمعیت علماء اسلام چترال کے سابق رہنما MPAمولانا عبد الرحمن نے آج ضلع اسمبلی چترال میں خطاب کرتے ہوئے کہا خشک سالی کا خصوصی طور پر ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع چترال میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے چترال میں کھڑی فصلیں اور میوہ دار درختیں ضائع ہوگئی ہیں جو کہ نہایت تشویشناک ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں مون سون کے بارش نہیں ہوتی ہے۔ لہذا صوبائی حکومت کو چاہئے کہ وہ ضلع چترال کیلئے خصوصی طور پر خشک سالی پیکج کا اعلان کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف ملیں۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی وہ خصوصی دعاؤں کا اہتما م کریں۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










