چترال(نمائندہ چترال میل) چترال ٹاون کی ایک اور بیٹی نے خود کشی کر لی چترال پولیس کے مطابق دختر شرین سکنہ ہون ٖ چترال نے اپنے گھر کے اندر پنکھے کے ساتھ پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔متوفی کی عمر 22 سال اور غیر شادی شدہ تھی۔ فوری طور پر خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی تاہم لڑکی کے خاندانی ذرایع نے بتایا کہ لڑکی کو مرگی کا مرض تھا اور ان کو دورے بھی اتے تھے۔چترال پولیس تھانہ چترال نے لاش پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی ہے۔چترال ضلع کے اندر خودکشی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے تین مہینوں کے دوران بیس سے زیادہ خودکشی کے واقعات رونما ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تعداد نوجوان لڑکیوں کی ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





