چترال (نمائندہ چترال میل)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع چترال کے نائب صدرانجینئرفضل ربی جان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ نومنتخب وزیراعظم کاپہلاقوم سے خطاب نوجوانوں،متواسط طبقے اورمعاشرے کی پیسے ہوئے طبقے کی دلوں کی آوازہے۔یقیناقوم عمران کوملک کے اندرلاقانونیت،بیروزگاری،اقرارپروری اورغربت کے خاتمے کے لئے ووٹ دیاہے پاکستان کے طورعرض میں موجودیہ طبقہ اس آس میں بیٹھی ہے کہ موجودحکومت اُن کی امنگوں پرپوراُترے گی اورمستقبل کاپاکستان حقیقتاً(نیاپاکستان ہوگا)
موجودہ صورت حال میں یہ خدشہ ہوگیاہے پی ٹی آئی کے چھتری تلے جولوگ جمع ہوگئے اوریہی لوگ ماضی میں پاکستان میں قتل وغارت اورناجائزپیسہ کمانے والے ملوث رہے ہے اورپھروفاقی پارلیمانی نظام میں نمبرگیم کی وجہ سے وزیراعظم اوروزیرمنتخب ہوگئے ایسے صورتحال میں جہان کرپش کرنے والاپرہاتھ ڈالاجائے اورجسے انجام کے لئے پی ٹی آئی کوتیاررہناپڑے گا۔انہوں نے کہاکہ مجھے یہ خدشہ نظرآرہاہے کہ اس صورت میں پاکستان کامتوسط طبقہ اورنوجوانوں کی تحریک کو میں ناکام ہوتاہوادیکھ رہاہوں۔انہوں نے کہاکہ اصلاحات،اقراباپروری اورکریشن کوپی ٹی آئی کے منتخب ایم این اے،ایم پی اے اوراتحادی جماعت سے شروع کرناچاہیے۔تاکہ معاشرے میں رہنے والے نوجوان،متواسط طبقے کواُمیدپیداہوسکیں۔ورنہ لوگ نام نہادتبدیلی اورنعروں کی حدتک رہنے والے اعلانات کویکسرمستردکریں گے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





