چترال (محکم الدین) چترال سے 70کلومیٹر دور لٹکوہ کے گاون منور میں مسمی رحمت یار ولد دوست عالم نے پستول سے فائر کرکے بیوی کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ پولیس تھانہ لٹکوہ کے مطابق رحمت کے ولدنیرپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا۔ کہ ان کے بیٹے اور بہوکے مابین کبھی تلخی اور جھگڑا نہیں دیکھا گیا۔ لیکن بدھ کے روز ان کے مابین نامعلوم وجوہات کی بنا پر جھگڑا۔جس پر طیش میں آکر ان کے بیٹے رحمت یار نے اپنی بیوی پر پستول سے فائر کرکے اسے قتل کیا۔ اور بعد ازان خودپر گولی چلا کر خود کشی کی۔ گرم چشمہ پولیس نے دونوں نعشوں کی پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال روانہ کیا ہے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





