چترال (نمائندہ چترال میل) ٹاؤن چترال کے مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں۔ شاہی مسجد چترال میں نماز عید صبح چھ بجکر پینتالیس منٹ میں خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان پڑھائیں گے۔ بازار والی مسجد میں صبح سات بجے مولانا اسرار الدین پڑھائیں گے۔ دواشش جامع مسجد میں صبح چھ بجکر پینتالیس منٹ پر قاری صادق پڑھائیں گے۔ چمرکن عید گاہ میں چھ بجکر پینتالیس منٹ پر مولانا حفیظ الرحمان پڑھائیں گے۔ بکرآباد بالا عید گاہ پر صبح سات بجے مولانا شیر عزیز پڑھائیں گے۔ ایون عید گاہ پر چھ بجے صبح مولانا کمال الدین پڑھائیں گے اور دروش میں صبح سات بجے نماز عید ادا ہوگی۔
تازہ ترین
- ہومماڈل یوناٸٹیڈ نینشنز کانفرنس Model United Nations Conference,(MUN) الخدمت فاٶنڈیشن اسکول قتیبہ کیمپس چترال میں (MUN) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
- مضامینپھول جیسے بچپن پر ظلم: بچوں سے مشقت اور بھیک منگوانے کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔تحریر: بشیر حسین آزاد
- ہومضلع لوئر چترال پولیس میں 07 نئے جوان شامل، ڈی پی او لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے تقرر نامے تقسیم کر دیے۔
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومچترال اسکاؤٹس نے چترال لیویز کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی
- ہوم*پرنس رحیم آغا خان کے دورہ لوئر چترال کے سلسلے میں آر۔پی۔او ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا تھانہ لٹکوہ اور دیدار گاہ گرم چشمہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔”یہ سسٹم کیا بلا ہے “
- ہومچترال لوئر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر کی سیٹ سات ماہ سے خالی، عوام و کنٹریکٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا
- ہومچترال میں اگیگا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی



