پر یس ریلز
چترال (نمائندہ چترال میل)پاکستان را ہ حق پا رٹی NA 1 اور PK 1 کے اسکر و نٹی کا عمل مکمل،امید واروں کو کلییر قرا ر د ئے گئے۔
اس مو قعے پر پا کستان را ہ حق پا رٹی،او اہلسنت وا لجما عت کے ذمہ داراں اور کار کنوں کی کثیر تعداد مو جو د تھی۔حا ضرین سے خطاب کر تے ہو ئے NA 1 کے امید وار مو لا نا سعید الر حمان نے کہا کہ چترا ل کے عوام کی طرف سے پا کستان راہ حق پار ٹی کے امید واروں کو جس طرح پزیرائی ملی ہے اس سے معلوم ہو تا ہے کہ عوام مو جو دہ سیا سی اتحا دیوں سے تنگ ا چکی ہیں،اور صحیح مذہبی رہنمائی کے متلا شی ہیں۔
اس مو قعے پر اہلسنت وا لجما عت کے جنر ل سیکٹری مو لا نا جا و ید الر حمان نے اس مو قعے پر خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ عید کے بعد با قا عدہ عوا می را بطوں اور سیا سی جلسوں کا آغار کیا جا ئے گا۔