چترال (نمائندہ چترال میل) مقبول اعظم کا تبادلہ سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر کے طور پر ہوگئی جبکہ اس سے قبل ان کا تبادلہ اپر دیر سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن میں ہوگئی تھی۔ 2015ء کے تباہ کن سیلاب کے بعد ضلع بھر میں سڑکوں اور پلوں کے انفراسٹرکچر کو پہنچنے والی نقصان اور مختلف گاؤں ایک دوسرے سے کٹ جانے کے بعد بحیثیت ایکسین ان کی کارکردگی کے اعتراف میں انہیں حال ہی میں محکمے کی طرف سے تعریفی شیلڈ دی گئی جسے انہوں نے وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے سی اینڈ ڈبلیو اکبر ایوب خان سے وصول کیا۔ ان کے دوبارہ چترال تبادلے سے چترال کے عوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





