خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے کامرس کالجز میں خاتون لیکچرار اُردو(بی پی ایس۔17) کی تین آسامیوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی۔

Print Friendly, PDF & Email

پشاور(نما یندہ چترال میل) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے کامرس کالجز میں خاتون لیکچرار اُردو(بی پی ایس۔17) کی تین آسامیوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اوراس سلسلے میں اپنی سفارشات 17 اپریل 2018 کو متعلقہ محکمے کو بھی بھیج دی ہیں۔اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیزمیں کیاگیا۔