چترال(نمائندہ چترال میل)تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام اور مقامی قیادت کے ساتھ ضروری مشاورت کے بعد پی ایم ایل (این) چترال کے لئے نئے کابینہ تشکیل دیا ہے۔جس کے مطابق صفت زرین جنرل سیکرٹری،ساجد اللہ ایڈوکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ سیکرٹری اطلاعات،زار عجم لال اورشوکت الملک سینئر نائب صدر ہونگے۔،حاجی محمد ظفر،عبدالغفار لال،راجہ محمد خان،امیر الرحمن چارویلو،معراج علی جان،عصمت اللہ،ناصر علی شاہ،مولانا عمران احمد،،ظفر اللہ پرواز نائب صدور مقرر کیئے گئے۔ اور معراج الدین فنانس سیکرٹری مقرر کیے گئے ہیں۔ نئے کابینے کے ممبران اپنے عہدوں کا جلد حلف اُٹھائینگے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





