(ذاکر زخمی)چترال کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق ممبر ڈسٹرک کونسل امیر اللہ خان یفتالی اپنے ایک بیان کے ذریعے اس بات پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے۔کہ پاکستان کے علماء کرام ایک بار پھیر متحد ہو کر متحدہ مجلسِ عمل کی صورت میں میدانِ عمل میں اُترے ہیں۔ علماء کرام کا ایک پلیٹ فارم میں انا نہ صرف ملکی سیاست کے لیے نیک شُگون ہے بلکہ عالمی دنیا کو بھی مثبت پیغام ملا ہے۔ کہ پاکستان کے علماء کرام ملکی بقا کے لیے ایک صف میں ہیں۔متحدہ مجلسِ عمل کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت تھی۔جو بابائے جمہوریت مولانا فضل الرخمٰن کے قیادت میں شرمندہ تعبیر ہوا۔ مولانا فضل الرخمٰن نہ صرف متحدہ مجلسِ عمل کے صدر ہیں بلکہ عالم اسلام کے نمایاں شخصیات میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ ان کی قیادت میں دینی جماعتوں کا متحد ہونے سے ملکی سیاست میں شائستگی اور مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ اس اہم موقع پر میں مولانا فضل الرخمٰن سمیت جملہ علماء کرام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اس اتحاد کا مثبت اثرات چترال پر بھی واضح ہونگے۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





