خیبر پختونخواکے چیف سیکرٹری اعظم خان کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے ویلج کونسل برر جوکہ ضلع چترال کے وادی کیلاش کا ایک دور افتادہ علاقہ ہے میں آج ایک کھلی کچہری منعقد کی۔ انہوں نے اس موقع پر عوام کو درپیش کئی مسائل کے بارے میں موقع ہی پر احکامات جاری کئے جن میں ادویات کی فراہمی، سڑک پرکام کی سست رفتار بی ایچ یو ز کو کلاس فور اور لیڈی ہیلتھ وزیڑز سمیت علاقے کو پولیس / لیویز کی فراہمی جیسے مسائل شامل تھے۔ کھلی کچہری میں تمام محکموں کے ضلعی حکام اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔
تازہ ترین
- ہومڈی۔پی۔او آفس بلچ لوئر چترال میں پروموشن بیجز لگانے کی تقریب
- ہومچترال فٹ بال لیگ کا اختتام، جنگ بازار ایف سی نے پاکستان نیوی کو پنالٹیز پر شکست دے کر چیمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا
- مضامیندھڑکنوں کی زبان: ۔۔۔نظام ادھوری ہے۔۔۔تحریر: محمد جاوید حیات
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- ہومڈی۔پی۔او لوئر چترال ریشم جہانگیر کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ کا انعقاد
- ہومڈی پی او چترال اپر کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات
- مضامیندادبیداد۔ مسائل کا حل۔ ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال ریشم جہانگیر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پولیس لویر چترال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں چترال تحصیل کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
- ہومنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبہ کی حوصلہ افزائی، ڈی پی او چترال اپر کی جانب سے کمنڈیشن سرٹیفکیٹ اور کیش ریوارڈ
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔قناعت سب سے بڑی نعمت۔۔۔محمد جاوید حیات










