(چترال میل رپورٹ)خیبر پختونخوا پبلک سروس کمشن نے سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹ/ علاقہ قاضی (بی ایس۔18) کی بھرتیوں کیلئے 42امیدواروں کی سفارشات جاری کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سفارش کردہ امیدواروں میں چارسدہ زون 2کے ارباب وحید عالم ولد ارباب مراد علی، مہمند ایجنسی زون ون کے اشفاق احمد ولد شیرمحمد، سوات زون تھری کے عزیز احمد ولد محمد طیب، چارسدہ زون ٹو کے دولت خان ولد گل میر، پشاور زون ٹو کی دعا مہرین دختر غضنفر اللہ قریشی، ایبٹ آباد زون فائیو کی فریال ایاز دختر محمد ایاز انجم، کرک زون چار کی فوزیہ نسیم دختر شیر بادشاہ، پشاور زون ٹو کے غضنفر علی ولد عبد الوحید، دیر پائیں زون تھری کے حمیش خان ولد عقل زاد خان، ہری پور زون فائیو کی حمنہ رحمان قریشی دختر خالد رحمان قریشی، ملاکنڈ ایجنسی زون تھری کی حنا غفور دختر فضل غفور، مانسہرہ زون فائیو کی حنا گل دختر منظور حسین، ایبٹ آباد زون فائیو کی ارم بشیر دختر بشیر احمد، مہمند ایجنسی زون ون کے اشفاق احمد ولد عامر محمد اور جوہر علی ولد حبیب اللہ، ایبٹ آباد زون فائیو کے خضر علی خان ولد میر اسد خان، ہری پوری زون فائیو کی کنزہ خان دختر محمد افسر، پشاور زون ٹو کے ملک ذیشان گل ولد ملک سردار گل، مہمند ایجنسی زون ون کی ماریہ شاہ دختر سید عثمان شاہ اور محمد کاشف خان ولد نظیر احمد، نوشہرہ زون ٹو کی مینا قیصر دختر قیصر خان، کوہاٹ زون چار کے محمد خلیل خان ولد شیر بہادر، پشاور زون ٹو کے محمد ثاقب ولد جان محمد، ملاکنڈ ایجنسی زون تھری کی نیلم ابراھیم دختر محمد ابراھیم خان، پشاور زون ٹو کی نورین فاروق دختر غلام فاروق، مانسہرہ زون فائیو کی نوشین نثار دختر محمد نثار اور رابعہ یوسف دختر راجہ محمد یوسف، پشاور زون ٹو کی رضیہ گل دختر علی گل، ایبٹ آباد زون فائیو کی سبینہ جدون دختر عبد الحکیم خان، نوشہرہ زون ٹو کی صدف علی خان دختر مشتاق علی خان، پشاور زون ٹو کی سعدیہ علی دختر محمد علی اور سلمان احمد ولد تنویر احمد، کرک زون فور کے سلمان رعایت خان خٹک ولد رعایت خان خٹک، چترال زون تھری کے شفیق الامان ولد عامر امان، مہمند ایجنسی زون ون کی شمیم ایس شاہ دختر ڈاکٹر سید شاہ، ہری پور زون فائیو کے شیخ وقاص احمد ولد شیخ محمد خالد، ساؤتھ وزیرستان ایجنسی زون ون کے شیر حسن خان ولد گل حسن خان، ٹانک زون چار کے شعیب احمد ولد ہیبت خان، ہری پور زون فائیو کی سدرہ دختر محمد اسلم، پشاور زون ٹو کے سید فہد افتخار ولد سید افتخار احمد اور تمکین قاضی ولد قاضی تمیز الدین اور ہری پور زون فائیو کی ام الخیر فاطمہ دختر عثمان علی شامل ہیں۔
تازہ ترین
- ہومنو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے پولیس سہولت مرکز زرگراندہ کا دورہ کرکے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
- ہومنو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
- مضامینداد بیداد۔ پشاور کی تزئین و آرائش۔ ڈاکٹرعنا یت اللہ فیضی
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان (PSP) نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارچ سنبھال لیا۔
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔’نظام ضرور بدلے گا “۔۔محمد جاوید حیات
- ہوملوئر چترال ٹریفک وارڈن پولیس کی غیر قانونی فلیش لائٹس اور سلنسرز کے خلاف مہم
- ہوممحکمہ صحت خیبرپختونخو کے نئے بھرتی ہونے والے میڈیکل آفیسرزکو تقررنامے جاری
- ہوملیبارٹی ٹیسٹوں کے نرخنامے ہسپتالوں میں نمایاں مقامات پرآویزا کئے جائیں۔ وزیر صحت کی ہدایت
- ہومدادبیداد۔۔۔پشاور تعلیمی بورڈ کا بہترین اقدام۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہومعمران خان کو رہاکراؤ مہم کا آغازچترال سے؛ پریڈ گراونڈ میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مرکزی رہنما احمد خان نیازی ودیگر کی شرکت





