پشاور(نمائندہ چترال میل)پشاور کی عدالت نے نرسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات ایسو سی ایشن کے نامزد صدر عباس خان کی درخواست پر منسوخ کر دیا۔عباس خان نے چترال سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے 6مارچ 2018کے دن ہونے والے انتخابات کو چیلنج کر دیا تھا۔عباس خان کے وکیل محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نرسنگ ایسو سی ایشن 2012سے تعطل کا شکار ہے۔اور کوئی با قاعدہ کا بینہ موجود نہیں جو انتخابات کرا سکے۔موجودہ الیکشن کمیشن خود ساختہ اور فراڈہے۔جو نرسز سے رقم وصول کر کے ہڑپ کرنا چاہتے ہیں جس کا کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ان کے خلاف قانونی کاروائی ہونا چاہئے۔عدالت دلائل مکمل ہونے پر انتخابات منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔اور 16مارچ کے لئے جواب طلب کر لیا۔واضح رہے کہ عباس خان نے امین اللہ،وسیمہ بی بی،گلزار حبیب،اختر پروین،نزلین چترالی کو فریقین بنایا تھا۔تاہم نزلین چترالی پیش نہ ہوئے ان کے خلاف یکطرفہ کاروائی شروع کردی گئی۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





