چترال (نمائندہ چترال میل) ملاکنڈ ڈویژن کے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد عارف نے دنین چترال سے تعلق رکھنے والے ملزم محمد امین ولد گل زادہ کو قْرآن پاک کی بے حُرمتی جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ چترال پولیس نے ملزم محمد امین کے خلاف 2مئی 2017کو انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی۔ جس میں ملزم پر یہ الزام لگایا گیا تھا، کہ اُس نے قُرآن مجید کی بے حُرمتی کی ہے۔ عدالت نے سنئیر پراسکیوٹر سید نعیم خان، طارق بخش اور ملزم کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر ایک دفعہ میں ملزم کو عمر قید، دوسری دفعہ میں تین سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
تازہ ترین
- ہومضلعی پولیس سربراہ کی قیادت میں منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔محمد جاوید حیات ۔۔الھم لبیک
- ہومڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال رفعت اللہ خان کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔محمد جاوید حیات۔۔چترال ماڈل کالج ایک معتبر تعلیمی اداره
- ہومچترال شہر میں سیزن کی پہلی برفباری، لواری ٹنل ایریا میں دس انچ برف، انتظامیہ کی احتیاطی ہدایات
- ہومدادبیداد۔ جنگ کے ترانے۔ ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کا منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیاں بدستور جاری
- مضامیندھڑکنوں کی زباں”سریر شفگتہ اور کالی وردی “۔۔محمد جاوید حیات
- ہومصوبہ بھر میں غیر قانونی میڈیکل سٹورز اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
- ہومموڑدہ آیون کے پاس دریا کا رخ تھوڑیاندہ اور درخناندہ کو براہ راست ہٹ کر رہا ہے، چینلائزیشن کرکے اس کی روانی کو سنٹر میں ڈالا جائے ، ورنہ شدید تباہی کے خطرے سے دوچار ہونگے۔ متاثرین ایون ویلی





