بونی ( ذاکر زخمی )تحریک حقوق چترال کا چرون مین ہنگامی جلسہ عام،، 2فروری سے قبل اگر کوہ اوراپر چترال کو گولین گول پاور پراجیکٹ سے بجلی نہ دی گئی تو عوام گولین کی طرف لانگ مارچ کرینگے، جلسہ مین فیصلہ،،
اج تحریک حقوق چترال کی کال پر ہنگامی طورپر ایک جلسہ عام چرون مین منعقد ہوا۔ جلسہ اپر چترال کے عوام کے علاوہ کوہ سے بھی عما ئدن شرکت کی،جلسہ مین مقررین اس بات پر شدید برہمی کا اظہار کیا کہ ائیے دن کی اخباری بیانات اور منگھڑت تسلیون سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ حکومت کوہ اور اپر چترال کو بݮلی دینے مین ہرگز سنجیدہ نہین۔ اب 3فروری کو وزیراغظم پاکستان گولین گول پاور ہاوس کی باقاعدہ افتیتاح کے لیے چترال تشریف لا رہی ہے،جبکہ عوام کوہ اور اپر چترال اس وقت تک اٹھائے گئے اقدامات سے مطمین نہین،لہذا 2 فروری کو عوام اپر چترال اور کوہ احتجاجا” گولین می طرف ہر صورت لانگ نارچ کرینگے، جلسہ سے مختار احمد،رحمت سلام لال،میر ایوب،حمید جلال وغیرہ کے علاوہ کوہ سے ائے ہوئے شریف حسین اور مروئی کے عبدالغفار لال نے بھی خطاب کیا اور 2فروری کر مارچ کو کامیاب بنانے کا عزم کیا،،
تازہ ترین
- مضامینداد بیداد۔۔10بجے کا مطلب۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوملوئر چترال پولیس کی کامیاب کاروائی 2444 گرام چرس برامد
- ہومٹریفک ڈرائیونگ سکول میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز۔لوئر چترال پولیس کا ایک اور احسن اقدام
- ہومونڈز ایگل مارخور پولو ٹورنامنٹ سیزن ون اپنی تمام تر رعنایوں کے ساتھ چترال کے تاریخی پولو گراونڈ (جنالی) میں شروع
- ہومپولیس خدمت مرکز زارگراندہ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال پولیس
- ہوماپر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند اہالیان تورکھو کے ساتھ ان کے احتجاج میں شریک ہوکر انتظامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
- مضامینداد بیداد۔۔روم ایک دن میں نہیں بنا۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
- ہوممعروف عالم دین اور مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم قاری فیض اللہ چترا لی کی طرف سے میٹرک کی ضلعی سطح پر ٹاپ تھیر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء طالبات میں وظائف اور اقراء ایوارڈ کی تقسیم
- مضامیندھڑکنوں کی زبان ۔۔”بین السکول کھیلوں کے مقابلے اور محکمہ تعلیم اپر چترال”۔۔محمد جاوید حیات
- مضامیندھڑکنوں کی زبان۔۔۔”آج کل کا استاذ اور اس کی ذمہ داریاں “۔۔۔محمد جاوید حیات